آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی لال چند کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت

آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی لال چند کے والد کی وفات پر ...

اسلام آباد(پ ر)سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی لال چند کے والد کی وفات پر تعزیت کی ہے۔ ان کے والد کا حیدرآباد میں انتقال کر گئے ۔لال چندکے نام ایک تعزیتی پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ انہیں ان کے والد کی وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔ والد کی وفات ایک عظیم صدمہ ہے۔ انہوں نے لواحقین کے لئے صبر کی دعا بھی کی۔

مزید : صفحہ آخر