مذاکرات طالبان اور فوج کے درمیان ہونے چاہیں : شیخ رشید

مذاکرات طالبان اور فوج کے درمیان ہونے چاہیں : شیخ رشید
مذاکرات طالبان اور فوج کے درمیان ہونے چاہیں : شیخ رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ امن مذاکرات طالبان اور فوج کے درمیان ہونے چاہیں ۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ طالبان نے فوج کے چار جنرل شہید کیے ، دونوں بنیادی کردار ہیں ، مذاکرات صرف ٹی وی پر ہورہے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد