کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) آپ دنیا کی بلند ترین عمارتوں کے بارے میں تو ضرور جانتے ہوں گے مگر کیا یہ جانتے ہیں کہ حجم کا اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے؟
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقہ رپورٹ میں طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کی فیکٹری ہے جہاں دنیا کے مشہور ترین مسافر طیارے بنائے جاتے ہیں۔ یہاں واقع ایئرپلیس اسمبلی بلڈنگ اس قدر وسیع و عریض ہے کہ تاحد نگاہ پھیلی نظر آتی ہے۔ بوئنگ رپورٹ فیکٹری کا رقبہ 1,33,85,378 مکعب میٹر ہے یعنی یہ 98.3 ایکڑ پر محیط دنیا کی حجم کے اعتبار سے سب سے بڑی عمارت ہے۔

اسامہ کو پاکستان میں پناہ دلوانے کے الزام میں سعودی عرب میں 13 افرادقید
یہاں بوئنگ 747، 767، 777 اور 787 ڈریم لائنز طیارے بنائے جاتے ہیں۔ یہاں بوئنگ سٹور، تھیٹر، فیوچر آف ایوی ایشن سنٹر بھی واقع ہے۔ اس عمارت کے ساتھ ہی Paine Field ایئرپورٹ واقع ہے اور فیکٹری میں تیار ہونے والا جہاز اس ایئرپورٹ پر مکمل حالات میں لاکر خریدار کے حوالہ کیا جاتا ہے

مزید :

ڈیلی بائیٹس -