آئر لینڈ پلیئرکیون او برائن پرمیچ فیس کا 30 فیصد جر مانہ
بر سبین ( نیٹ نیوز) آئرش پلیئر کیون اوبرائن پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ ۔ کیون اوبرائن نے متحد عرب امارات کیخلاف میچ میں اپنے خلاف فیصلہ آنے پر فیلڈ ایمپائر سے اظہار ناراضگی کیا تھا ۔ آئی سی سی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کے اظہار پر آئر لینڈ کے بیٹسمین کیون او برائن پر میچ فیس کا 30 فیصد جر مانہ عائد کردیا ہے.۔