ویٹرنری یونیورسٹی کی سوسائٹی آئیڈیا نے سوشل جسٹس اینڈ اکوالٹی کا دن منایا

 ویٹرنری یونیورسٹی کی سوسائٹی آئیڈیا نے سوشل جسٹس اینڈ اکوالٹی کا دن منایا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی سو سا ئٹی آ ئیڈ یا نے گذشتہ روزسما جی انصا ف اور برابری کے مو ضو ع پر \"سو شل جسٹس اینڈ اکوا لٹی \" کا عا لمی دن منا یا ۔ دن کے مناسبت سے یونیورسٹی کی سو سا ئٹی آ ئیڈ یا نے واک اورخصو صی لیکچر کا انعقا د بھی کیا ۔واک کی صدا رت ڈین فکلٹی آف لا ئف سا ئنس بز نس مینجمنٹ پرو فیسرڈاکٹرنسیم ا حمد نے کی جبکہ پرو فیسر ڈاکٹر کا مران اشرف، ڈاکٹراویس عمر، ڈاکٹر محمد انیب ، آئیڈ یا کے صدر فر حا ن شمشا د کے علا وہ دیگر فیکلٹی ممبرا ن اور طلباو طالبات کی بڑی تعدادنے شر کت کی۔ بعد ازاںیو نیو ر سٹی آڈیٹو ر یم ہا ل میں سما جی انصاف سے متعلقہ ا صو لوں کی آگا ہی کے حو الے سے خصو صی لیکچر کا اہتما م بھی کیا گیاجس کی صدا رات ریٹا ئر جج مس نا صر ہ جا و ید اقبا ل نے کی ۔اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے مس نا صر ہ جا وید نے پا کستان بننے کی ہسٹر ی اور مقصد، تعلیم کی اہمیت ،معا شر تی نا انصا فیوں ، یکسا ں انسا نی حقو ق اور ہما رے معا شر ے میں پا ئی جا نے وا لی معا شر تی اور اخلا قی برا ئیو ں کا تفصیلی تذکر ہ کیا۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4