حکومت بلدیاتی انتخابات کا فور ی طور پر اعلان کرے،مشتاق سندھو

 حکومت بلدیاتی انتخابات کا فور ی طور پر اعلان کرے،مشتاق سندھو
 حکومت بلدیاتی انتخابات کا فور ی طور پر اعلان کرے،مشتاق سندھو

  


 لاہور(پ ر)رہنما تحریک انصاف اور امیدوار چیئرمین یوسی190گوینڈ چوہدری مشتاق احمد سندھو ،اور امیدوار اقلیتی ممبر ضلع کونسل چوہدری عاشق مسیح نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام میں بڑھتے ہوئے مسائل اور آئے روز نئی سے نئی مشکلات سے بچنے کے لئے حکومت کو چاہئے کہ فوری بلدیاتی الیکشن کا اعلان کرے تا کہ سٹی گورنمنٹ کا قیام ہو،اور یہ انتہائی ضروری ہے،انھوں نے کہا کہ اگر حکومت نے الیکشن نہ کروائے تو عوام کو مزید مشکلات سے دو چار ہونا پڑے گا

مزید : میٹروپولیٹن 4