وزیراعظم کے خلاف غداری کامقدمہ درج کرنے کیلئے دائرانٹراکورٹ اپیل کی سماعت 5مارچ تک ملتوی

وزیراعظم کے خلاف غداری کامقدمہ درج کرنے کیلئے دائرانٹراکورٹ اپیل کی سماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے وزیراعظم محمدنوازشریف کے خلاف غداری کامقدمہ درج کرنے کے لئے دائرانٹراکورٹ اپیل کی سماعت 5مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو اپیل کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ مسٹر جسٹس امین الدین خان اور مسٹر جسٹس ایم سہیل اقبال بھٹی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سید محمد اقتدار حیدر شاہ کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے دائردرخواست پر سماعت شروع کی۔ ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -