علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر  ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق

 علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر  ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور (خبر نگار خصو صی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاھور پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کی مشق کرنے کیلئے مصنوعی آگ لگائی گئی۔ فائیر بریگیڈ کا عملہ اور ایمبولینس نے زخمیوں کو مقررہ وقت میں ہسپتال پہنچایا۔ تفصیلا ت کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی حالات میں ائیرپورٹ ٹرمینل کی عمارت سے انسانی جانوں کے بچاؤ کیلئے انخلا کی مشق 26فروری 2015کو منعقد ہوئی۔ مشق ٹرمینل کے لیول 3 پر کی گئی۔ مشق کیلئے مصنوعی آگ لگائی گئی اور دھواں بھر جانے کا انتظام کیا گیا۔ فرضی آگ اور دھواں بھر جاتے ہی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی فائیر بریگیڈ کا عملہ اور Rescue-1122ٰٓایمبولینسز فوری پہنچ گئیں اور زخمیوں کو دس منٹ کے دوران ہسپتال لیجایا گیا ااور عملہ کو ایمرجنسی راستوں سے باہر لایا گیا۔ مشق 

مزید :

صفحہ آخر -