نشترکا لو نی ، 55سا لہ وا پڈ ہاملازم کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

 نشترکا لو نی ، 55سا لہ وا پڈ ہاملازم کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا

 لا ہور (کرا ئم سیل ) نشترکا لو نی کے علاقہ میں 55سا لہ وا پڈاملازم کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔پولیس نے نعش ید ھی ایمبولنس کے ذریعے ضروری کا رروا ئی بعد ور ثا ء کے حوالے دی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق حمزہ ٹاؤن کا ر ہا ئشی 55سا لہ 4بچو ں کا با پ حاکم علی جو عر صہ سے وا پڈ امیں ملا زم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز شکایت پر نشتر پا ر ک کے قر یب گھر میں گیا تو کر نٹ لگنے سے حا لت غیر ہو گئی جسے طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا لیکن جا نبر نہ ہو سکا ۔پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی گئی ۔اس کے بچے وا لد کی نعش سے لپٹ کر روتے ہے جسے بعدازا ں سینکڑو ں سوگوارو ں کی موجودگی سپر د خا ک کردیا گیا ۔ 

مزید : علاقائی