این اے 122،عدالت نے عمران خان کی ریکارڈ نادرا سے تصدیق کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

این اے 122،عدالت نے عمران خان کی ریکارڈ نادرا سے تصدیق کروانے کی درخواست پر ...
این اے 122،عدالت نے عمران خان کی ریکارڈ نادرا سے تصدیق کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کی ریکارڈ نادرا سے تصدیق کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ چار مارچ کو سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے عدالت میں انگھوٹوں کے نشانات کی تصدیق نادرا سے کروانے کی درخواست جمع کروائی جس پر ایاز صادق کے وکیل نے مخالفت کی تھی ۔ ایاز صادق نے اپنے بیا ن میں کہا تھا کہ انتخابات میں استعمال ہونے والی سیاہی غیر موثر تھی جس پر عمران خان کے وکیل نے دلائل پیش کرتے ہوئے کہا ایاز صادق نے دھاندلی اپنے بیان میں ہی ثابت کر دی ہے ۔عمران خان کے وکیل کا کہناتھا کہ انسپکشن کے دوران 150پولنگ سٹیشن کا ریکارڈ مشکوک تھا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں