عمرا ن خان نے سابق کرکٹر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا مشورہ دے دیا

عمرا ن خان نے سابق کرکٹر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا مشورہ دے دیا
عمرا ن خان نے سابق کرکٹر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا مشورہ دے دیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سابق کرکٹرماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنایا جانا چاہئے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمرا ن خان کہاکہ کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نوازشریف ہیں انہوں نے الیکشن میں پنکچر لگانے کے انعام میں نجم سیٹھی کو پی سی بی کاچیئرمین بنادیا ۔عمرا ن خا ن نے کہا کہ جب تک میرٹ پر بھرتیاں نہیں ہو گیں اس وقت تک پی سی بی حالت ٹھیک نہیں ہو گی،اگر ماجد خان کو پی سی بی کا چیئرمین بنا دیاجائے تو پی سی بی کا ڈھانچہ درست ہو جائے گا ۔

مزید : قومی /اہم خبریں