سونم کپوربھی'نکمی' نکلیں،خواہش کا اظہار کر دیا

سونم کپوربھی'نکمی' نکلیں،خواہش کا اظہار کر دیا
سونم کپوربھی'نکمی' نکلیں،خواہش کا اظہار کر دیا

  


ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور نے اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے پر شدید شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سال اپنی گریجویشن مکمل کریں گی۔29سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں لٹریچر پڑھنے کا بہت شوق تھا لیکن اداکاری کی وجہ سے وہ اپنی تعلیم مکمل نہیں کرسکیں لیکن اسی سال وہ اپنے پسندیدہ مضمون میں فارم جمع کروائیں گی۔

ہالی ووڈ اداکارہ نے بھی سول نافرمانی کا اعلان کر دیا کیونکہ۔۔۔

انہوں نے اس دکھ کا اظہار کیا کہ وہ 12ویں کلاس میں تھیں اور اپنی تعلیم مکمل نہیں کر پائیں اور شو بز میں آگئیں۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں شوبز میں آنے کے لئے چار سال انتظار کرنا چاہیے تھالیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی اور اب وہ اپنی تعلیم مکمل کرلیں گی۔

مزید : تفریح