وزیر اعظم 3مارچ کو سعودی عر ب کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم 3مارچ کو سعودی عر ب کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم 3مارچ کو سعودی عر ب کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 3 مارچ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کو دورے کی وعوت نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دی ۔ اپنے اس دورے کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سعودی فرمانروااور دیگر اہم حکام سے ملاقات کریں گے۔اس ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔

معاشی اشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں،فنانشل ٹاسک فورس نے پاکستان کی معیشیت کو وائٹ قرار دیا ہے:اسحا ق ڈار

مزید :

قومی -اہم خبریں -