سینیٹ الیکشن ،وزیر اعظم نے ایک اور تجویز دے دی

سینیٹ الیکشن ،وزیر اعظم نے ایک اور تجویز دے دی
 سینیٹ الیکشن ،وزیر اعظم نے ایک اور تجویز دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ الیکشن کے طرف سے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کی طرف سے ایک اور تجویز سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کا نئی تجویز میں کہنا تھا کہ تمام جماعتیں اپنے ارکان کے تناسب سے سینیٹرز منتخب کروالیں اس طرح آزاد امیدواروں اور ہارس ٹریڈنگ دونوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔

کراچی، لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی داعش کے حق میں وال چاکنگ

مزید :

قومی -اہم خبریں -