سینیٹ الیکشن ،مسلم لیگ ن کی راحیلہ مگسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن ،مسلم لیگ ن کی راحیلہ مگسی کے کاغذات نامزدگی مسترد
سینیٹ الیکشن ،مسلم لیگ ن کی راحیلہ مگسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی راحیلہ مگسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راحیلہ مگسی نے کا غذات میں اپنے اثاثہ جات ظاہر نہ کیے جس کے بعدالیکشن کمیشن نے ان کے کا غذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں جس کے بعد راحیلہ مگسی سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گی.

چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا امیدوار نہیں، قیادت کو آگاہ کر دیا: رحمان ملک

مزید : قومی