غیر ملکی کوہ پیماؤں کے قاتلوں کا جیل سے فرار ہونا گلگت بلتستان حکومت کی نااہلی ہے: وزیر اعظم نواز شریف

غیر ملکی کوہ پیماؤں کے قاتلوں کا جیل سے فرار ہونا گلگت بلتستان حکومت کی ...
غیر ملکی کوہ پیماؤں کے قاتلوں کا جیل سے فرار ہونا گلگت بلتستان حکومت کی نااہلی ہے: وزیر اعظم نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گلگت جیل سے غیر ملکی کوہ پیماؤں پر حملے میں ملوث قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے کو گلگت بلتستان حکومت کی نااہلی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے واقعے کے ذمہ داروں کا فوری تعین کرنے کیلئے بھی حکم جاری کیا ہے۔ واضح رہے نانگا پربت پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے داس کوہ پیماؤں کو قتل کر دیا گیا تھا جس پر عالمی برادری کی جانب سے حکومت پاکستان کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی

مزید :

قومی -اہم خبریں -