مظفر آباد:بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،6 مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی

مظفر آباد:بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،6 مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی
مظفر آباد:بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،6 مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر سلطان میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتار آئل ٹینکر مسافر بس سے ٹکرا گیا اور بس کے اوپر گر گیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار مسافر آئل ٹینکر کے نیچے آگئے اور مقامی افراد بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا جبکہ اس موقع پر ریسکیو کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ خادثہ میں 6 مسافر جاں بحق ہو ئے ہیں اور 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزید :

بنظرآباد -