A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا، مرکزی بس اڈے پر نصب دو بم برآمد، 5 مشتبہ افراد گرفتار

ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا، مرکزی بس اڈے پر نصب دو بم برآمد، 5 مشتبہ افراد گرفتار

Feb 27, 2017 | 11:45:AM

ہنگو (ویب ڈیسک) ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا، مرکزی بس اڈے پر 2 بم ناکارہ بنادئیے گئے، سکیورٹی اداروں نے بم نصب کرنے والے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ضلع ہنگو کے علاقے تل میں واقع بس اڈے کے مرکزی دروازے پر ٹائم بم نصب کرنے کی اطلاع ملی تھی جس پر اس علاقے کا گھیراﺅ کرکے بم برآمد کئے گئے اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے انہیں ناکارہ بنادیا۔ ڈی پی او کے مطابق بم ناکارہ بنانے کے بعد خیبرپختونخوا کے 4 ضلعوں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 205 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جن میں بم نصب کرنے والے 5 مشتبہ افراد بھی شامل ہیں۔

معروف پاکستانی حاملہ اداکارہ کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ انٹر نیٹ پر ہنگا مہ برپا ہو گیا

مزیدخبریں