STOREMASS ، پاکستان میں سستی و کوالٹی آن لائن شاپنگ کا مرکز

Feb 27, 2017 | 08:46 PM

آن لائن شاپنگ نے خریداری کا انداز بدل کر رکھ دیا ہے۔ اور اب storemass.com ، جو کہ پاکستان میں آن لائن فروخت کی ویب سائٹوں میں تازہ ترین اضافہ ہے، آپ کیلئے خریداری کا اصل مقام ہے۔ آن لائن الیکٹرونکس کی خریداری کرنا چاہیں یا گھر بیٹھے کوئی چیز فروخت کرنی ہو، سٹور ماس پر یہ سب اور بہت کچھ کیا جاسکتا ہے، اور اس کیلئے گھر سے نکلنے کی ضرورت بھی نہیں۔
سٹور ماس کی ضخیم ویب کیٹلاگ میں موجود تمام اشیاءدلکش اور سستی قیمتوں پر دستیاب ہیں، جو کہیں اور دستیاب نہیں۔ سٹور ماس کے ساتھ آن لائن شاپنگ کرنے والے پاکستانی صارفین بھرپور اطمینان اور امید افزاءنتائج پائیں گے۔


سٹور ماس کے ساتھ آن لائن شاپنگ کرکے آپ ناصرف تازہ ترین اور بہترین کوالٹی کی حامل امپورٹڈ مصنوعات پاکستان میں خرید سکتے ہیں، بلکہ مقامی اور غیر ملکی فروخت کنندگان بھی اپنی تمام اشیاءبغیر کسی اضافی خرچ کے آن لائن فروخت کرسکتے ہیں۔ فروخت کنندگان کو خریداروں کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے دلکش پلیٹ فارم مہیا کیا جاتا ہے۔ اعلیٰ معیار کی کسٹمر سروس کا تجربہ رکھنے والی ہماری اعلیٰ تربیت یافتہ اور مستعد ٹیم جانفشانی کے ساتھ کام کرتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ صارفین کو بہترین کمپنیوں کی اصلی اور اعلیٰ کوالٹی کی اشیاءفراہم کی جاسکیں۔ سٹور ماس پاکستان میں آن لائن فرخت کے لئے کمپنیوں کو بلا رکاوٹ لاجسٹکس اور ادائیگیوں کی ترسیل کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اور بلیک فرائیڈے ڈیلز بھی پیش کرتی ہے۔ خریداروں کو بھی پاکستان میں تازہ ترین مصنوعات آن لائن خریدنے کے لئے کسٹمز سروس کے اضافی اخراجات اور کریڈٹ کارڈ کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔


سٹور ماس مصنوعات کی وسیع رینج ناقابل یقین حد تک کم قیمتوں میں فخر کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ ہماری ویب کیٹلاگ میں ممتاز ترین امریکی ریٹیلرز اور مقامی کمپنیوں کی اشیاءفروخت کے لئے پیش کی گئی ہیں، مکمل اکسیسریز اور اضافی بونس کے ساتھ۔ گھریلو استعمال کی اشیاء، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس، موبائل فون، بیوٹی و فیشن مصنوعات، ہماری کولیکشن میں سے محض چند مثالیں ہیں۔ جب پاکستان میں جدید ترین لیپ ٹاپ کی قیمت آ پ کی پہنچ سے باہر ہو تو سٹور ماس آپ کو یہ انتہائی مناسب قیمت پر فراہم کرنے کے لئے موجود ہے۔ یا اگر کسی نئے کیمرے یا موبائل فون کی قیمت پہنچ سے باہر نظر آرہی ہو تو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ سٹور ماس پر یہ سب چیزیں موجود ہیں۔
سٹور ماس پاکستان میں وہ واحد آن لائن مارکیٹ پلیس ہے جو آن لائن شاپنگ کے لئے پیمنٹ آن ڈلیوری کی سہولت پیش کرتی ہے۔ ہمارے ساتھ آن لائن خریداری کرنے کے لئے کریڈٹ کارڈ بھی ضروری نہیں ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد ، پشاور اور پاکستان بھر میں ہم اپنی قابل بھروسہ کوریئر سروس کے ذریعے فوری اور محفوظ ڈلیوری کی ضمانت دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ بینک اور ایزی پیسہ کے ذریعے بھی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ اگر یہ کوئی امپورٹڈ آئٹم ہے تو گھر یا دفتر سے ایڈوانس پیمنٹ کولیکشن کی بھی اجازت ہے۔ اور پریشانی کی تو کوئی بات ہی نہیں، سٹور ماس پاکستان میں آن لائن شاپنگ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کررہی ہے۔
آن لائن شاپنگ تو اس سے پہلے بھی کی جاتی رہی ہے، یہ بات درست ہے، لیکن سٹور ماس پاکستان میں آن لائن فروخت کی واحد ویب سائٹ ہے۔ خصوصی طور پر پیش کی جانے والی متعدد قابل قدر سہولیات سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہ فروخت کنندگان اور خریداروں کے لئے ایک مکمل پیکج ہے۔ سٹور ماس ہمیشہ کسٹمرز کیلئے ایسا اطمینان اور امید افزا نتائج فراہم کرتی ہے کہ ہر کوئی مزید خریداری کرنا چاہتا ہے۔ جازب نظر اور تازہ دم کردینے والی، وقت کی بچت اور اطمینان بخش، سٹور ماس آپ کی #1 آن لائن سٹاپ شاپ، پاکستان میں آن لائن خریداری کا تصور ہمیشہ کے لئے بدل دے گی۔

مزیدخبریں