بٹ خیلہ میں ڈاکٹرگوہر رحمان کے بیٹے کا انتقال
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کے سرجن کارڈیالوجسٹ ڈاکٹرگوہررحمان کے بیٹا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم ڈاکٹرسردارعالم سابق ناظم مشتاق آحمدراہی پی پی پی کے سٹی صدرمحبو ب الرحمان گل رحمان اورسینئرصحافی جمعہ رحمان افگارکابھتیجاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی