فرمان قیوم کی رسم قل آج ہوگی

فرمان قیوم کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوپی ( نامہ نگار) ٹوپی سیاسی وسماجی خاندان تحصیل کونسلر آصف قیوم خان کے بھائی فرمان قیوم جسکا نماز جنازہ پرسوں ادا کی گئی تھی کی رسم قل آج بروز بدھ محلہ شگہ میں ادا کی جائے گی مرحوم نویدقیوم کے بھی بھائی تھے۔