بھارتی طیاروں کو گرا یا جاتا تو مودی کا جنگی بخار اتر جاتا،آصف کرمانی

بھارتی طیاروں کو گرا یا جاتا تو مودی کا جنگی بخار اتر جاتا،آصف کرمانی

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا۔ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ مودی پرامن خطے کو آگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی طیاروں کو گرا لیا جاتا تو مودی کا جنگی بخار بھی اتر جاتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے حساب چکانے کے لئے عوام ، تمام سیاسی جماعتیں اور پاک فوج متحدہے۔

آصف کرمانی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -