مردان،بجلی کرنٹ سے خاتون خانہ جان بحق

مردان،بجلی کرنٹ سے خاتون خانہ جان بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) نستہ روڈ خان پور کلے میں بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زوجہ فاروق گھر میں کام کررہی تھی کہ اس دوران اسکی ہاتھ بجلی کے تاروں سے لگے جس سے وہ موت کے منہ میں چلی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -