اولڈ اسلام پورہ جمخانہ نے ینگ سنت نگر جمخانہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

اولڈ اسلام پورہ جمخانہ نے ینگ سنت نگر جمخانہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک )اولڈ اسلام پورہ جمخانہ نے ایک دوستانہ میچ میں ینگ سنت نگر جمخانہ کرکٹ کلب کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ سنت نگر جمخانہ نے 249 رنز بنائے نواز نے 72 شہباز 72 فیضان نے 52 رنز سکور کئے عمر نے 2 اور لطیف ڈار نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جواب میں اولڈ اسلام پورہ نے مطلوبہ رنز 7 وکٹوں پر بنا لئے عمر نے 85 عطاء خاں 50 اور آفتاب نے 40 رنز سکور کئے فیضان اور علی نے 2,2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔