ہمایوں سعید کا ’لو یوجٹا‘ ‘عید پر ریلیز نہ کرنے کا اعلان

ہمایوں سعید کا ’لو یوجٹا‘ ‘عید پر ریلیز نہ کرنے کا اعلان
ہمایوں سعید کا ’لو یوجٹا‘ ‘عید پر ریلیز نہ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ہمایوں سعید نے اپنی فلم ’’لو یوجٹا‘ ‘عید پر ریلیز نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہمایوں سعید نے چند ماہ پہلے فلم شروع کی تو انہوں نے اعلان کیا تھا کہ یہ فلم عیدالاضحی پر ریلیز کی جائے گی تاہم اب انہوں نے ا س فلم کو عید میلے سے باہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا کیونکہ عید پر کئی پاکستانی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں۔فلم میں ہمایوں سعید خود مرکزی کردار کررہے ہیں جس کے ڈائریکٹر حسب سابق ندیم بیگ ہیں۔

مزید :

کلچر -