لاہور حادثہ، میٹرو ڈرائیورز کی نگرانی کا فیصلہ

لاہور حادثہ، میٹرو ڈرائیورز کی نگرانی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان میٹرو بس سروس میں ہائی الرٹ جاری ‘ بتایا گیا ہے کہ لاہور میٹرو بس حادثے پر ملتان میٹرو بس سروس میں(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ میٹرو کے ڈرائیورز کی میڈیکل فٹنس اور دوران ڈرائیونگ نگرانی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔یہ فیصلہ حادثات کی روک تھام کے لئے کیا گیا ہے ۔
لاہور حادثہ