گورنمنٹ کالج یونیورسٹی عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد، ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے جی سی یو کو لیڈرشپ اور مینجمنٹ ٹیم ایوارڈ کے لئے شارٹ لسٹ کر دیا۔ ایشیاء کی صرف آٹھ یونیورسٹیوں کو اس ایوارڈ کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ لیکن جی سی یو پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جسے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔

دیگر یونیورسٹیوں کا تعلق چین، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور بھارت سے ہے۔