سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اخترکی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں30 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،5جائزہ رپورٹس،23پینل آف ایگزامینرز،11 توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کے2 کیسز کی منظوری دی گئی ۔