ضلع کونسل ملتان، 117 یونین کونسلوں میں تشہیری بورڈز نیلام کرنیکا فیصلہ
ملتان ( سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل بھی پی ایچ اے کی ڈگر پر’’ ‘ آمدن تنازع کے حل‘‘کے سلسلے میں ضلع کونسل حکام نے 117(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
یونین کونسلوں میں تشہیری بورڈز کی نیلامی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یہ فیصلہ آمدن میں اضافے کے لئے کیا گیا ہے۔