زرعی یونیورسٹی، انتظامیہ داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

زرعی یونیورسٹی، انتظامیہ داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) زرعی یونیورسٹی داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف زرعی یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان کی تمام فیکلٹیز میں سال2018-19میں(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

3ہزار سے زائد طلبہ کے داخلوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا مگر اب تک صرف2445طلبہ کے داخلے ہو سکے ہیں ۔

زرعی یونیورسٹی