سیرت النبیؐ کانفرنس برائے خواتین کل ہوگی

سیرت النبیؐ کانفرنس برائے خواتین کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جامعہ ام حبیبہ للبنات کے زیر اہتمام 29ویں سالانہ سیرت النبی کانفرنس برائے خواتین 28فروری بروز جمعرات صبح9بجے سے شام4بجے تک ڈیرہ میاں محمد سعید نزد حبیب بنک مین بازار قینچی میں ہو گی،سرپرست ملک محمد نوازسلفی ،ناظم کانفرنس قاری شفیق الرحمن نے احباب کو اپنی خواتین کو سیرت النبی کانفرنس میں شریک کرنے کی درخواست کی ہے ،سیرت کانفرنس کے موقع پر اسناد کی تقسیم بھی ہو گی،بچیاں اور خواتین سیرت کانفرنس میں شریک ہو سکیں گی۔