سیوریج پانی سے سبزیاں کاشت، شہریوں پر خطر ناک بیماریوں کا حملہ

سیوریج پانی سے سبزیاں کاشت، شہریوں پر خطر ناک بیماریوں کا حملہ

  

را جن پور ( نا مہ نگار )را جن پور،مٹھن کو ٹ و گرد نوا ح میں خطر نا ک بیما ریو ں میں رو ز برو ز اضا فہ ہو رہا ہے اور گندے زہر یلے پا نی سے سبزیو ں کی کا شت تا حا ل جا ری ہے اور بلد یہ اہلکا ر سیور یج کا گندہ غلیظ تر ین پا نی سبزیو ں کی کا شت کیلے فروخت کر نے کا منصو بہ را تو ں میں بدل دیا اور علا قے میں کا شت(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کی گئی سبزیو ں کو ابھی تک گندے پا نی کی فرا ہمی کا سلسلہ جا ری ہے اور فوڈ اتھا رٹی کے چھا پو ں کے باوجود کچھ مقا می زمیندار لا لچ میں آکر سیوریج کاس گندہ اور زہر یلہ پا نی اپنے رقبو ں میں دن کی بجا ئے رات کے اند ھیرو ں میں استعمال کر رہے ہیں اور فورڈ اتھا رٹی نے گندے پا نی سے اگا ئی جا نے وا لی سبزیا ں تلف کر نے کیلئے کچھ دن کا را وئی کی مگر عملی طور پر گندے پا نی سے سبز یو ں کی کا شت پر پا بندی نہ لا ئی گئی شہر بھر کا گندہ غلیظ پا نی ڈسپوزل میں جمع ہو تا ہے اور علا قے میں سبزیو ں کی کا شت کیلئے استعمال کیا جا تا ہے اور بلد یہ اہلکا ر اس کا ٹھیکہ مقامی لو گو ں کو دیتے ہیں اور لا کھو ں رو پے سا لا نہ وصو ل کیے جا تے ہیں اور ٹھیکدار گندہ پا نی آگے مقامی کا شتکا رو ں کو فرو خت کر تا ہے زمیندا ر لا لچ میں آکر عر صہ درا ز سے گندہ پا نی استعما ل کر کے سبز یا ں کا شت کر رہے ہیں اور یہ مضر صحت سبز یاں شہر میں دو کا نو ں پر فرو خت کی جا تی ہیں جس کے کھا نے سے سینکڑو ں لو گ مختلف خطر نا ک بیما ریو ں کینسر ،کا لا یر قا ن ، ٹی بی ، شو گر ،بلڈ پر یشر ،و جگر و گردہ کے مر ض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور در جنو ں افراد ان موزی بیما ریو ں کا شکا ر ہو کر فو ت ہو گئے ہیں اور علا قے میں ان خطر نا ک بیما ریو ں سے بچا ؤ کیلئے علا ج معا لجہ کی کو ئی سہو لیا ت بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے اموا ت میں اضا فہ ہو رہا ہے عوامی سما جی حلقو ں مختیار احمد ،محمد اجمل ،رفیق احمد ،سجا د احمد ،غلام شبیر ، مجا ہد حسین ثنا ء اللہ ، شفیق احمد ،جمیل احمد ، محمد سرفرا ز احمد ،محمد عا رف ،عا شق علی ، زاہدحسین ،محمد اقبال و دیگر نے و زیر اعلی پنجا ب سے فوری ایکشن لینے کا مطا لبہ کیا ہے

زہریلا پانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -