ریلوے ورکر یونین ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ کے الیکشن ،اشرف کمبوہ پینل کامیاب

ریلوے ورکر یونین ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ کے الیکشن ،اشرف کمبوہ پینل کامیاب

  

لاہور(پ ر) پاکستان ریلوے ورکر یونین سی بی اے ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ کے انٹرنل الیکشن میں میاں خالد گروپ کے حمایت یافتہ اشرف کمبوہ اپنے پینل سمیت بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب ہو گئے ریلوے ملازمین اور انتظامیہ نے محمد اشرف کمبوہ اور ان کے گروپ کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی ہے محمد اشرف کمبوہ آئندہ مرکزی الیکشن میں میاں خالد گروپ کی طرف سے فنانس سیکرٹری کا الیکشن لڑیں گے اور تمام منتخب کونسلر میاں خالد گروپ نے اشرف کمبوہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -