لیاقت پورمیں رم جھم، آج بھی بارش کا امکان

لیاقت پورمیں رم جھم، آج بھی بارش کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور(نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں بادلوں کے ڈیرے ،ٹھنڈی ہواؤں اور کہیں کہیں ہونیوالی رم جھم سے جاتی سردی لوٹ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

آئی۔ پکوڑوں سموسوں اور جلبیوں کی دکانوں پر تمام دن رش رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ایسا ہی موسم رہنے کا امکان ہے۔
رم جھم