یکم مارچ کو سول ڈیفنس کا عالمی دن تقریبات، ریلیوں کی تیاریاں

یکم مارچ کو سول ڈیفنس کا عالمی دن تقریبات، ریلیوں کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جیٹھہ بھٹہ( نمائندہ پاکستان) دنیا بھر میں یکم مارچ کو سول ڈیفنس کا عالمی دن منایا جائیگا ۔چیف وارڈن ڈاکٹر محمد یوسف نے بتایا کہ عالمی دن کے موقع پر خان پور مین گورنمنٹ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں سمینار ہو گا جس میں جس میں عوام کو قدرتی آفات حادثات ،نا گہانی واقعات سیلاب آگ لگنے اور زلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد حفاظتی تدابیر کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے ملک کے موجودہ حالات کا مد نظر رکھتے ہوئے ہر شہری کا چاہیے کہ وہ سول ڈیفنس کی تربیت حاصل کرے ۔