پاکستان کے جاپان کیساتھ افرادی قوت برآمد کرنیکی یادداشت پردستخط

پاکستان کے جاپان کیساتھ افرادی قوت برآمد کرنیکی یادداشت پردستخط

  

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور جاپان نے جاپان کو افرادی قوت برآمد کرنے کی غرض سے فنی تربیت کے پروگرام میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ یہ پاکستان اور جاپان(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کی حکومتوں کے درمیان پہلا ادارہ جاتی معاہدہ ہے جس کے تحت جاپان کی منڈی پاکستانی کارکنوں کیلئے کھل جائے گی۔

پاکستان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -