ڈیرہ غازیخان میں سمگلڈ سامان لوڈ ٹرک ضبط، تحقیقات، شروع

ڈیرہ غازیخان میں سمگلڈ سامان لوڈ ٹرک ضبط، تحقیقات، شروع

  

ملتان (نیوزرپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی) ملتان نے ڈی جی خان میں کاروائی کرتے ہوئے (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

لاکھوں روپے مالیت کے سمگڈ سامان سے لوڈ ٹرک قبضہ میں لے کر مذید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد کی ہدایت پر سینئیر انسپکٹر قسور شاہ کی نگرانی میں ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سمگلڈ سامان اور ٹرک نمبر LWN۔6562 قبضہ میں لے لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -