قتل مقدمہ، شک کا فائدہ، 4ملزم بری

قتل مقدمہ، شک کا فائدہ، 4ملزم بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی ) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 4 مرد و خواتین ملزموں کو شک کو فائدہ دے کر بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں تھانہ قادر (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

پور راں کے استغاثہ کے مطابق غلام مرتضیٰ نے 8 اگست 2015ء میں مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزموں محمد افضل، مشتاق، غلام مجتبیٰ اور صائمہ بی بی نے اسکے ماموں محمد نواز کو زمین نام کرنے کے تنازعہ پر ہاتھ پیر باندھ کر قتل کردیا تھا جس پر چاروں ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سماعت کے بعد فاضل عدالت نے ناکافی ثبوتوں پر تمام ملزموں کو مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔