مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیر ضیاء المصطفےٰ کی اہلیہ کاختم چہلم 2مارچ کو ہو گا

مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیر ضیاء المصطفےٰ کی اہلیہ کاختم چہلم 2مارچ کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)پاکستان مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیر ضیاء المصطفےٰ کی اہلیہ ،قمر محی الدین قمر کی والدہ محترمہ کی ختم چہلم شریف مورخہ 2مارچ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا عصر دارالعلوم جامع حنفیہ غوثیہ شیراکوٹ ہو گا جس میں ملک بھر سے علماء کرام ،مشائخ عظام ،نعت خوان حضرات شرکت کریں گے ۔