چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آج ملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آج ملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت کرینگے

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان آج 27فروری کوملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ان کے جنوبی پنجاب کے تین روزہ دورے کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔چیف جسٹس جن کااپنا تعلق بھی اس علاقہ سے ہے ،وہ یہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کا دورہ کررہے ہیں،وہ ایک دن لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ اوردو دن بہاولپور بنچ میں کیسوں کی سماعت کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -