سیشن جج سید نوید رضا بخاری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

سیشن جج سید نوید رضا بخاری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کور ٹ نے حال ہی میں سیشن جج کے عہدہ پر ترقی پانے والے سید نوید رضا بخاری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں، انہیں اینٹی کرپشن کورٹ لاہور کا جج مقررکیا جارہاہے۔
نوید رضا بخاری

مزید :

صفحہ آخر -