مسلح افواج چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ، صدر عارف علوی

مسلح افواج چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ، صدر عارف علوی

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )بھارتی ایئر فورس کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں، مسلح افواج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بے پناہ قربانیاں دیں۔

عارف علوی

مزید :

صفحہ آخر -