پاکستان کے جاپان کیساتھ افرادی قوت برآمد کرنیکی یادداشت پردستخط

پاکستان کے جاپان کیساتھ افرادی قوت برآمد کرنیکی یادداشت پردستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور جاپان نے جاپان کو افرادی قوت برآمد کرنے کی غرض سے فنی تربیت کے پروگرام میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ یہ پاکستان اور جاپان کی حکومتوں کے درمیان پہلا ادارہ جاتی معاہدہ ہے جس کے تحت جاپان کی منڈی پاکستانی کارکنوں کیلئے کھل جائے گی۔
پاکستان

مزید :

صفحہ آخر -