بھارتی بیانات گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ کچھ نہیں، زبیدہ جلال

بھارتی بیانات گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ کچھ نہیں، زبیدہ جلال

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر ہونے والے واقعہ پر بھارتی موقف مسترد کرتا ہے۔وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارنے بیان میں کہا کہ بھارت کا موقف محض ایک اپنے ملک کی سطح پر سیاسی ڈرامہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ مستعد ہے۔ انہوں نے کہ اکہ بھارتی بیانات گیدڑ بھبھکیوں کے علاوہ کچھ نہیں۔

زبیدہ جلال

مزید :

صفحہ آخر -