بھارت کاآزاد کشمیر کی حدود میں حملہ کرنے کا دعویٰ مشکوک، عمر عبد اللہ

بھارت کاآزاد کشمیر کی حدود میں حملہ کرنے کا دعویٰ مشکوک، عمر عبد اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے پاکستان پر بھارتی فضائی حملے کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں عمر عبد اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حدود میں حملہ کرنے کا دعویٰ مشکوک ہے، بھارت کی جانب سے جس علاقے پر حملے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، وہاں سال کے اس وقت کسی قسم کے کیمپ کا قائم ہونا ممکن نہیں۔
مشکوک

مزید :

صفحہ آخر -