کھاد کی فروخت میں 2 فیصد اضافہ

کھاد کی فروخت میں 2 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) جنوری 2019ء کے دوران کھاد کی مجموعی فروخت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ایک ماہ میں 8 لاکھ ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔ ٹارس سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یوریا کھاد کی فروخت میں 5 فیصد کے اضافہ سے فروخت 5 لاکھ 64 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 19 فیصد کی کمی سے فروخت کا حجم 75 ہزار ٹن تک کم ہو گیا۔

مزید :

کامرس -