ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہا راں فیسٹیول کے حوالے سے طلبہ میں مقابلے

ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہا راں فیسٹیول کے حوالے سے طلبہ میں مقابلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں سپر نگ فیسٹیول 2019کے سلسلے میں گذشتہ روز کو ئز (سوالیہ) ،اُلو کی مجسمہ سازی ، ٹیکسی ڈرمی (جا نورو ں کی کھا ل میں بھو سہ بھر نے) اورسیمز میڈیکل ایمر جنسی کے مختلف مقابلوں کا انعقادہوا۔ان مقا بلو ں میں ویٹر نری یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات کی بڑ ی تعداد نے حصہ لیا۔ سو الیہ مقا بلے میں انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹر ی اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی کے شعیب خا ن اورعمران شاہد کی ٹیم نے پہلی ،ڈاکٹر آف ویٹر نری میڈیسن کے دانش ر ضا اور عثمان علی کی ٹیم نے دوسری جبکہ ڈاکٹر آف نیو ٹر یشن اینڈ ڈا ئٹیٹکس کے سا جد علی اور ماہ نور ادریس کی ٹیم نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی ۔

اُلو کے مجسمے بنا نے کے مقا بلے میں رمشا کی ٹیم نے پہلی،عثما ن اور نمر ہ کی ٹیم نے دوسری جبکہ کنزہ کی ٹیم نے تیسر ی پو زیشن حا صل کی۔ ٹیکسی ڈرمی (جا نورو ں کی کھا ل میں بھو سہ بھر نے) کے مقا بلے میں ڈاکٹر آف ویٹر نری میڈیسن فرسٹ ائیر نے پہلی، ڈاکٹر آف ویٹر نری میڈیسن سیکنڈ ائیر نے دوسری جبکہ انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹر ی اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی۔سیمز میڈیکل ایمر جنسی پوسٹر بنانے کے مقا بلو ں میں ماہم فا طمہ اور ایمن افتخار نے رو ڈ ایکسیڈنٹ اور لیب ایکسیڈنٹ کے مقا بلو ں میں پہلی، پہلی پوزیشنیں حا صل کیں۔ سیمز میڈیکل ایمر جنسی پر یزنٹیشن کے مقا بلو ں میں ہا دیہ نو از اور بلال اکبر نے سی پی آر اور فا ئر اینڈ بر ن کے مقا بلو ں میں پہلی، پہلی پوزیشنیں حا صل کیں۔ سیمز میڈیکل ایمر جنسی مظا ہرے کے مقا بلو ں میں سحر بٹ اور زو ہا الطاف نے با زو اور آ نکھ کی مر ہم پٹی کر نے کے مقا بلو ں میں پہلی، پہلی پوزیشنیں حا صل کیں۔ اختتا می تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے ان مقا بلو ں میں جیتنے والے طلبہ و طا لبا ت کے در میان انعامی شیلڈ یں اور سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ یواس سینئر ٹیو ٹر پروفیسر ڈاکٹر کامران اشر ف ، پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی اور را فعہ کر ن زا ہد کے علا وہ طلبہ و طالبات کی بڑ ی تعداد بھی اُس مو قع پر مو جود تھی۔

مزید :

کامرس -