ڈکیتی چوری کی وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی زیورات دیگرقیمتی اشیاء سے محروم

ڈکیتی چوری کی وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی زیورات دیگرقیمتی اشیاء سے محروم

  

لاہور (خبرنگار) صوبائی دارالحکومت160 مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے متعدد وارداتوں میں160 شہریوں کو160 160لاکھوں روپے مالیت کی نقدی۔طلائی زیورات۔موبائل فون۔کاروں و موٹرسائیکلوں160 سے محروم کر دیا ذرائع کے مطابق ڈیفنس.بی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کرمدثر160 کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر4لاکھ 70ہزار مالیت کی نقدی طلائی زیورات لوٹ لی ۔نشتر کالونی کے علاقے میں ڈاکو گھر میں گھس کر مجید اور اس کی فیملی کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر5لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔جبکہ ہنجروال کے علاقے میں موٹرسائیکل160 سوار ڈاکوؤں نے فاضل اور اس کی فیملی سے گن پوائنٹ پر3لاکھ روپے40ہزار روپے نقدی و طلائی زیورات۔160 گارڈن ٹاون کے علاقے میں ڈاکوؤں طارق اور فیملی سے گن پوائنٹ پر1لاکھ 70ہزار روپے نقدی و طلائی زیورات،مغلپورہ.میں ڈاکوؤں نے160 قادراور فیملی سے 80ہزارروپے نقدی و طلائی زیورات لوٹ لیے جبکہ قائداعظم.انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں ڈاکو گن پوائنٹ پر حنان سے 60ہزار اور موبائل فون۔ شادمان .سے ڈاکو عماد سے40ہزار نقدی اور موبائل فون۔اسلام پورہ میں اللہ.دتہ سے ڈاکو گن پوائنٹ پر30ہزار نقدی اور موبائل فون۔نولکھا سے ڈاکو گن پوائنٹ پر ابراہیم سے20ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ گرین.ٹاون.اور اور سرور روڈ کے علاقے سے.گاڑیاں.جبکہیکیگیٹ .مزنگ اور غازی.آباد نامعلوم چور موٹرسائیکلیں چوری کر کے فرار ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -