مناواں، موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم ، ایک بچہ، 2خواتین زخمی

مناواں، موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم ، ایک بچہ، 2خواتین زخمی

  

لاہور (خبرنگار)مناواں کے علاقے میں موٹرسائیکل.رکشے اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچے سمیت 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقہ اڈہ شکیل کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل رکشہ اورموٹر سائیکل سوارمیں تصادم سے موٹرسائیکل سوار 24سالہ نازیہ، 20سالہ ،فاطمہ اور8سالہ بچہ احمد عمر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مناواں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -