خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس اور کریکٹر سرٹیفیکیٹ بنانے کیلئے سنٹر بنانے کا فیصلہ
لاہور (خبرنگار) خواتین کا ڈرائیونگ لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ بنائے جانے کے لیے ٹریفک پولیس کی طرف سے اہم قدم ۔تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس نے خواتین کیلئے پولیس سے متعلقہ سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا۔ خواتین کا ڈرائیونگ لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ بنائے جائیں گے۔